Enjoy cooking
Browse through over
650,000 tasty recipes.
Home » » حریم فاروق کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد آنے لگی

حریم فاروق کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد آنے لگی

Written By toobashah on Monday, 13 April 2020 | April 13, 2020

حریم فاروق کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد آنے لگی

انہوں نے پرانے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آئسولیشن کے دوران اور خصوصا اتوار کو وہ پرانے فوٹو شوٹ دیکھ کر ہی گزارا کررہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ ان دنوں اپنے کام کو بہت یاد کرتی ہیں۔
یاد رہے گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ انہیں گھر میں رہنا اچھا لگ رہا ہے اور یہ ان کے لئے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کا اچھا موقع ہے۔
انہوں نے اپنے مداحوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے کا بھی کہا تھا۔
واضح رہے کہ حریم فاروق نے فلم ’’جانان‘‘ اور ’’پرچی ‘‘ میں معاون پروڈیوسر کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ اس کے علاوہ مخلتف ایوارڈز شو سمیت سال 2018 میی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کی میزبانی بھی کرچکی ہیں۔

SHARE

About toobashah

This is tooba shah. I would like to make recipe for you very Delicious and amazing. And also news game info and others many thing.

0 Comments :

Post a Comment