Enjoy cooking
Browse through over
650,000 tasty recipes.
Home » » کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انڈونیشیا میں بھوت سڑکوں پرآ گئے

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انڈونیشیا میں بھوت سڑکوں پرآ گئے

Written By toobashah on Monday, 13 April 2020 | April 13, 2020

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، انڈونیشیا میں بھوت سڑکوں پرآ گئے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 557 سے تجاوزکرچکی ہے اور وائرس سے 399 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاہم شہریوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔
میڈیا کے مطابق بھوتوں کے بھیس میں رضاکار راتوں میں اندھیرے اور سنسان مقامات پر کھڑے ہوتے ہیں اور گھروں سے باہر نکلنے والوں کے سامنے اچانک نمودار ہوکر انہیں بھاگنے پرمجبور کردیتے ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا وائرس کو سے تو ڈر نہیں رہے اور انہیں لاک ڈاؤن کی اہمیت سمجھ نہیں آرہی جس پر انہیں یہ اقدام کرنا پڑا ہے۔
یاد رہے کہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے چوتھے بڑے ملک انڈونیشیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں


SHARE

About toobashah

This is tooba shah. I would like to make recipe for you very Delicious and amazing. And also news game info and others many thing.

0 Comments :

Post a Comment