Enjoy cooking
Browse through over
650,000 tasty recipes.
Home » » ایف بی آر کی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری

ایف بی آر کی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری

Written By toobashah on Monday, 13 April 2020 | April 13, 2020

ایف بی آر کی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
اسلام آباد: (13 اپریل 2020) ایف بی آر کی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پاکستان کسٹمز نے لاہور میں کسٹمز ڈیوٹی میں ٹیکس چوری پکڑ لی ہے۔
ایف بی آر کی ٹیکس چوری کے خلاف کارروائی جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز نے لاہور میں کسٹمز ڈیوٹی میں ٹیکس چوری پکڑ لی۔ کسٹمز اپریزل لاہور آفس نے رواں مالی سال کے درآمدی ڈیٹا کا جائزہ لیتے ہوئے مس ڈکلیئریشن پکڑ لی۔

SHARE

About toobashah

This is tooba shah. I would like to make recipe for you very Delicious and amazing. And also news game info and others many thing.

0 Comments :

Post a Comment