سردار عثمان بزدار آج پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ کرینگے
لاہور:(14 اپریل 2020) وزیراعلیٰ پنجاب صوبے میں کورونا وائرس کے لئے اٹھائے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے آج مختلف شہروں کا دورہ کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج منڈی بہاؤالدین، گوجر خان اور راولپنڈی جائیں گے جہاں وہ احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد کی فراہمی کے پروگرام کا جائزہ لیں گے۔اس کے علاوہ عثمان بزدار مستحق افراد میں مالی امداد کی تقسیم کے لئے قائم سینٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔
0 Comments :
Post a Comment