Enjoy cooking
Browse through over
650,000 tasty recipes.
Home » » بھارتی موسیقاروں کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ پرفارمنس مہنگی پڑگئی

بھارتی موسیقاروں کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ پرفارمنس مہنگی پڑگئی

Written By toobashah on Monday, 13 April 2020 | April 13, 2020

 بھارتی موسیقاروں کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ پرفارمنس مہنگی پڑگئی


فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سینما امپلائیز نے بھارتی موسیقاروں ، گلوکاروں اور آرٹسٹ کو تنبیہ کی ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں کے 

ساتھ کام نہ کریں ۔

فیڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی فنکاروں کے ساتھ اشتراک کرنے والے موسیقاروں اور گلوکاروں کےخلاف سخت ایکشن لیا جائے ۔
پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ پتا چلا ہے کہ راحت فتح علی خان کے ساتھ کچھ بھارتی اداکاروں نے آن لائن پرفارم کیا ہے اور مزید پاکستانی فنکاروں کے ساتھ اس طرح گانے بنانے کا پلان کیا گیا ہے ۔
تاہم انہیں یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ نان کارپوریشن سرکلر کے ابھی نافذ عمل ہے جس کے تحت پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کیا جاسکتا ۔
SHARE

About toobashah

This is tooba shah. I would like to make recipe for you very Delicious and amazing. And also news game info and others many thing.

0 Comments :

Post a Comment